: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
زراعت اور کاشتکاروں کی بہبود کے وزیر رادھا موہن سنگھ نے کہاہے کہ ملک بھر
میں قائم کئے جانے والے کرشی وگیان کیندر، کاشتکاروں کی آمدنی کو بڑھانے
اور زراعت کے فروغ میں بہت ا ہم کردار ادا کریں گے۔ وزیر زراعت نے
کے وی کے ایس اور ریاستی سطح کے زرعی افسروں سے اپیل کی ہے کہ انہیں کاشتکاروں کے ساتھ قریب تر ہوکر کام کرنا چاہئے۔ کرشی وگیان کیندروں سے توقع کی گئی ہے کہ وہ کاشتکاروں کو ان کی اپنی ذاتی آمدنی بڑھانے میں ہر طرف سے مدد دیں گے